پف
معنی
١ - (پاؤڈر وغیرہ لگانے کی) روئیں دارگدی۔ "لپ اسٹک اور آئینہ اور غازہ کا پف تینوں . وینٹی میں رکھ دے۔" ( ١٩٧٨ء، عزیز احمد، رقصِ ناتمام، ٣٦ ) ٢ - اُبھار، بالوں کا کیمیکل کی مدد سے ابھارا ہوا گُچھا۔ "اس وقت بالوں میں پَف بنائے جا رہے ہیں۔" ( ١٩٦٣ء، قاضی جی، ١٤:٣ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "گلدستۂِ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں