پلا
معنی
١ - کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ۔ 'کتے کے بچے گلی میں پڑے ٹھٹھرتے تھے۔" ( ١٩١٨ء، چٹکیاں اور گدگدیاں، ٥٧ ) ٢ - [ تحقیرا ] انسان، انسان کا بچہ۔ 'اے ہے کیا آدمی کا پِلا ایسا ہی ہوتا ہے۔" ( ١٩٠١ء، زلفی، ١١ )
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پِلّہ' سے ماخوذ 'پِلا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠١ء کو 'دیوانِ جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں