پلانٹ
معنی
١ - مکمل مشین جو کسی خاص کام کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔ 'آج کل لانڈری کا کام بہت نفع بخش ہے چُپکے سے لانڈری کا پلانٹ خرید لیجیے۔" ( ١٩٨٠ء، کنہیا لال کپور، بال و پر، ٤٤ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو 'بال و پَر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں