پلاٹ
معنی
١ - کسی قصے یا ڈرامے وغیرہ کے بنیادی اجزاء یا خیالات جنہیں پھیلا کر مرتب ہوا ہو، خاکہ، ڈھانچہ۔ 'پلاٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس کے تمام اجزاء کی تنظیم و ترتیب میں تناسب و توازن پایا جائے۔" ( ١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ٤ ) ٢ - قطعۂِ زمین، زمین کا کڑا جس پر کوئی تعمیر نہ ہو، جگہ۔ 'پلاٹ موجود ہیں چاہے مکان بنوائیں یا سرمایہ کاری کریں۔" ( ١٩٨١ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ١٠ اگست، ٤ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو 'اخوانِ الشیاطین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں