پلایا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (دریہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دریہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (دریہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دریہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو۔