پلن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریتا، ریت کا جزیرہ جو دریا میں بن جاتا ہے، دریا برآمد نئی زمین جس سے دریا ہٹ جائ,، سیابی، سمندر یا دریا کا ریتلا ساحل۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ریتا، ریت کا جزیرہ جو دریا میں بن جاتا ہے، دریا برآمد نئی زمین جس سے دریا ہٹ جائ,، سیابی، سمندر یا دریا کا ریتلا ساحل۔ a sandbank;  land deposited by alluvium on the bank of a river;  an island of alluvial formation or one from which the water ahs recently withdrawn a small island;  a sandy beach