پلنگڑی
قسم کلام: اسم تصغیر
معنی
١ - چھوٹا پلنگ یا چارپائی، کھٹولا (بیشتر خوبصورت اور سبک یا بچوں کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم تصغیر ١ - چھوٹا پلنگ یا چارپائی، کھٹولا (بیشتر خوبصورت اور سبک یا بچوں کے لیے مستعمل)۔ a small bedstead