پلوچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو، پندی، پنڈر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو، پندی، پنڈر۔