پلوہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی مچھلی کا نام جو اپنے برابر کی اور مچھلیوں سے زیادہ چوڑی اور کسی قدر پچکی یا پخٹی ہوئی سی ہوتی ہے، منہ چھوٹا اور سفنے بھی چھوٹے ہوتے ہیں، سمندر کی روہو مچھلی جو دریائے سندھ کے دہانے کے اوپر چڑھ جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی مچھلی کا نام جو اپنے برابر کی اور مچھلیوں سے زیادہ چوڑی اور کسی قدر پچکی یا پخٹی ہوئی سی ہوتی ہے، منہ چھوٹا اور سفنے بھی چھوٹے ہوتے ہیں، سمندر کی روہو مچھلی جو دریائے سندھ کے دہانے کے اوپر چڑھ جاتی ہے۔