پلٹ
معنی
١ - پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)۔ "انگلینڈ ریٹرنڈ کے لئے انگلستان پلٹ سے بہتر لفظ مجھے نہیں مل سکا۔" ( ١٩٥٦ء، مضامین محفوظ علی، ٢٢٢ ) ٢ - [ موسیقی ] بارہ ماترے۔ "تین لکھ یعنی بارہ انو درت کا ایک پلٹ یعنی بارہ ماترے ہوئے۔" ( ١٩٢٧ء، نغماتِ الہند،٨٥ )
اشتقاق
پریَسَنَہ پَلَٹْنا پَلَٹ
مثالیں