پلٹس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جراحی) پھوڑے کا مواد خارج کرنے یا تحلیل ہونے کو اسی (وغیرہ) یا کسی اور شے کا لیئی کی طرح بنایا ہوا لیپ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جراحی) پھوڑے کا مواد خارج کرنے یا تحلیل ہونے کو اسی (وغیرہ) یا کسی اور شے کا لیئی کی طرح بنایا ہوا لیپ۔