پلٹن
معنی
١ - فوج کا دستہ، فوجیوں کی جماعت (تعداد مختلف فیہ ہے)، (مجازاً) بٹالین، یونٹ۔ "بٹالین کو پلٹن یا یونٹ کے نام سے بھی پُکارا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ف ) ٢ - [ مجازا ] جماعت، گروہ، انبوہ، بھیٹر۔ "غضب میں جان ہے، اللہ نگہبان ہے، ایک طرف پلٹن ہے، یہ اکیلی فہمین ہے۔" ( ١٩٠١ء، راقم، عقدِ ثریا، ٣٠ )
اشتقاق
انگریزی کے لفظ 'Platoon' سے ماخوذ 'پلٹن' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "مثنویاتِ حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں