پلچھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پودا جو دریاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے اس کی شاخوں کی ٹوکریاں بنتی ہیں، لئی، جھاؤ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودا جو دریاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے اس کی شاخوں کی ٹوکریاں بنتی ہیں، لئی، جھاؤ۔