پلکش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنس انجیر کی قسم سے گولر، متبرک انجیر کا درخت، گڑھل کی ایک قسم، گھر کا چور دروازہ، عقبی دروازہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ایک جسے پلکش دیپ بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جنس انجیر کی قسم سے گولر، متبرک انجیر کا درخت، گڑھل کی ایک قسم، گھر کا چور دروازہ، عقبی دروازہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ایک جسے پلکش دیپ بھی کہتے ہیں۔ the waved-leaf fig-tree ficus infectoria;  the holy fig-tree Ficus religiosa;  the tree Hibiscus populneoides;  a side-door private or back-door;  one of the seven drips or continents into which the world is divided