پلکیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیلاپن لیے خاکی رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے، یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیلاپن لیے خاکی رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے، یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے۔