پلہاؤ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - جانور کی صورت یا آواز کے شگون کی اصطلاح جو گھر سے نکلتے وقت بائیں طرف سے ہو تو اسے اچھا مانتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - جانور کی صورت یا آواز کے شگون کی اصطلاح جو گھر سے نکلتے وقت بائیں طرف سے ہو تو اسے اچھا مانتے ہیں۔