پلیوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (آب پاشی) بیج بونے سے پہلے کھیت میں پانی دینے کا عمل نیز کھیت کو پانی دینے کا محصول، آبیانہ، داارا، پلیو، پن وٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (آب پاشی) بیج بونے سے پہلے کھیت میں پانی دینے کا عمل نیز کھیت کو پانی دینے کا محصول، آبیانہ، داارا، پلیو، پن وٹ۔