پلیٹھن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تیاری خوراک) وہ خشک آٹا جو روٹی پکانے میں استعمال کیا جائے تاکہ گیلا آٹا ہاتھ یا چکلے بیلن کو نہ چپکے، خشکی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تیاری خوراک) وہ خشک آٹا جو روٹی پکانے میں استعمال کیا جائے تاکہ گیلا آٹا ہاتھ یا چکلے بیلن کو نہ چپکے، خشکی۔