پلیڈر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وکیل جو وکالت کا امتحان پاس کر کے صرف ضلع کی کچہری میں مقدمات لڑاتا ہو؛ بحث کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وکیل جو وکالت کا امتحان پاس کر کے صرف ضلع کی کچہری میں مقدمات لڑاتا ہو؛ بحث کرنے والا۔