پلیکارڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پوسٹر، اشتہار۔ "اپالو کی روانگی کے وقت کیپ کینیڈی میں نیگرو عوام پلے کارڈ لئے ہوئے تھے۔" ( ١٩٦٩ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٢٠ جولائی، ١ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں سب سےپہلے ١٩٦٦ء، کو روزنامہ 'جنگ' کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پوسٹر، اشتہار۔ "اپالو کی روانگی کے وقت کیپ کینیڈی میں نیگرو عوام پلے کارڈ لئے ہوئے تھے۔" ( ١٩٦٩ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٢٠ جولائی، ١ )
اصل لفظ: Placard
جنس: مذکر