پمپی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پمپ کی تصغیر یا تانیث، گرگالی، ایک قسم کی جوتی جو بغیر باندھے پہنی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پمپ کی تصغیر یا تانیث، گرگالی، ایک قسم کی جوتی جو بغیر باندھے پہنی جاتی ہے۔