پنتون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوڑے پیندے کی کشتی، کشتیوں کے پُل کی ایک کشتی نیز ایسی کشیوں پر بنا ہوا عارضی پُل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوڑے پیندے کی کشتی، کشتیوں کے پُل کی ایک کشتی نیز ایسی کشیوں پر بنا ہوا عارضی پُل۔