پنجوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں یا لوہے کی باڑ جو سامان کی روک کو بغلی آڑ کا کام دیتی ہے، پاجوڑی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں یا لوہے کی باڑ جو سامان کی روک کو بغلی آڑ کا کام دیتی ہے، پاجوڑی۔