پندرھواں
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - پندرہ سے منسوب، وہ (مذکر) جو ترتیب یا سلسلے میں چودہ کے بعد اور سولہ سے پہلے ہو۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - پندرہ سے منسوب، وہ (مذکر) جو ترتیب یا سلسلے میں چودہ کے بعد اور سولہ سے پہلے ہو۔