پنسلین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک مشہور جراثیم کش دوا (جو اکثر متعدی امراض کے دفعیہ کے لیے بہت موثر ثابت ہوئی ہے، عموماً اس کے ٹیکے لگائے جاتے ہیں، بہت سی جلدی بیماریوں میں بھی استعمال کی جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک مشہور جراثیم کش دوا (جو اکثر متعدی امراض کے دفعیہ کے لیے بہت موثر ثابت ہوئی ہے، عموماً اس کے ٹیکے لگائے جاتے ہیں، بہت سی جلدی بیماریوں میں بھی استعمال کی جاتی ہے)۔