پنسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کان میں ہونے والی ایک قسم کی پھنسی جو کٹھل کے کانے کی طرح نوک دار ہوتی ہے، کٹھل کا پھل۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کان میں ہونے والی ایک قسم کی پھنسی جو کٹھل کے کانے کی طرح نوک دار ہوتی ہے، کٹھل کا پھل۔ inflammation of the schneiderian membrane;  ulcer in the nose