پنشنر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو شخص نوکری سے سبکدوش ہو کر تنخواہ کا مقرر حصہ (وظیفہ) پاتا ہو، پنشن پانے والا، سرکاری وظیفہ پانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو شخص نوکری سے سبکدوش ہو کر تنخواہ کا مقرر حصہ (وظیفہ) پاتا ہو، پنشن پانے والا، سرکاری وظیفہ پانے والا۔