پنوارا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی، ببول کے درخت کی کٹی ہوئی شاخیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی، ببول کے درخت کی کٹی ہوئی شاخیں۔