پنولا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو۔ land watered after ploughing