پنٹا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جلد کی ایک چھوت والی بیماری جس سے مختلف رنگ کے چکتے یا نشان جسم پر پڑ جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جلد کی ایک چھوت والی بیماری جس سے مختلف رنگ کے چکتے یا نشان جسم پر پڑ جاتے ہیں۔