پنٹاٹومڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گرم ممالک میں پیدا ہونے والے حشرات الارض کی ایک نوع (جو پودوں کو کھا جاتا ہے اور عموماً اس کا رنگ چمکیلا ہوتا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گرم ممالک میں پیدا ہونے والے حشرات الارض کی ایک نوع (جو پودوں کو کھا جاتا ہے اور عموماً اس کا رنگ چمکیلا ہوتا ہے)۔