پنپناہٹ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - پن پن کی آواز جو عموماً گولی تیر وغیرہ چلتے وقت پیدا ہوتی ہے، زناٹا؛ سنسناہٹ، بھنبھناہٹ۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - پن پن کی آواز جو عموماً گولی تیر وغیرہ چلتے وقت پیدا ہوتی ہے، زناٹا؛ سنسناہٹ، بھنبھناہٹ۔