پنچال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مرغ بازی) مرغ یا بٹیر کے معدے کی خراب رطوبت یا گندا مادہ جو مسہل سے خارج ہو اس رطوبت کے پیدا ہونے سے جانور لڑنے میں مستی کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مرغ بازی) مرغ یا بٹیر کے معدے کی خراب رطوبت یا گندا مادہ جو مسہل سے خارج ہو اس رطوبت کے پیدا ہونے سے جانور لڑنے میں مستی کرتے ہیں۔