پنچوتر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانچ فیصدی محصول، کرایہ یا مالگزاری میں سے پانچ فیصدی کی کمی، محصول کی چوکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانچ فیصدی محصول، کرایہ یا مالگزاری میں سے پانچ فیصدی کی کمی، محصول کی چوکی۔