پنچک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جوتش) پانچ نچھتروں (دھنشٹا، ست بکھا، پوربا، جھادر، پد، اترا بھادرپد، دیوتی) کا ایک گھر میں جمع ہونا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)، نیز ان کے جمع ہونے کی ساعت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جوتش) پانچ نچھتروں (دھنشٹا، ست بکھا، پوربا، جھادر، پد، اترا بھادرپد، دیوتی) کا ایک گھر میں جمع ہونا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)، نیز ان کے جمع ہونے کی ساعت۔