پنچکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چکی جو پانی کی قوت سے حرکت کرے اور آٹا وغیرہ پیسے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چکی جو پانی کی قوت سے حرکت کرے اور آٹا وغیرہ پیسے۔