پنچھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زخم کا پانی، زخم کی رطوبت، رطوبت جو منہ سے نکلتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زخم کا پانی، زخم کی رطوبت، رطوبت جو منہ سے نکلتی ہے۔ running or discharge from a sore