پنچہار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قمار بازی) چوسر کے تین پانسوں کا ایسے رخ سے پڑنا کہ ہر ایک پر پانچ دائرے اور دو پر دو دو دائرے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قمار بازی) چوسر کے تین پانسوں کا ایسے رخ سے پڑنا کہ ہر ایک پر پانچ دائرے اور دو پر دو دو دائرے ہوں۔