پنڈتائن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پنڈت کی تانیث، عالمہ، فاضلہ، ہندو دھرم کے قوانین سے واقف عورت، معلمہ، برہمن قوم کی فرد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پنڈت کی تانیث، عالمہ، فاضلہ، ہندو دھرم کے قوانین سے واقف عورت، معلمہ، برہمن قوم کی فرد۔