پنڈریک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنس خبازی، جنس پڑا کا پھول جس کا رنگ بدلتا رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جنس خبازی، جنس پڑا کا پھول جس کا رنگ بدلتا رہتا ہے۔ the flower of the hibiscus mutabilis or the ketmia mutabilis;  a kind of drug