پنکرونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی بدزبان عورت جو جواب برداشت نہ کرسکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی بدزبان عورت جو جواب برداشت نہ کرسکے۔