پنگایت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چارپائی کے جھلنگے کو تاننے والی رسی جو مائیں اور سیروے کے درمیان ڈال کر کھینچ دی جاتی ہے، ادوان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چارپائی کے جھلنگے کو تاننے والی رسی جو مائیں اور سیروے کے درمیان ڈال کر کھینچ دی جاتی ہے، ادوان۔