پنیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بکاؤ، قابل فروخت (چیز یا مال وغیرہ)

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - بکاؤ، قابل فروخت (چیز یا مال وغیرہ) saleable vendible