پو

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - روشنی کی وہ پہلی نمود جو صبح سویرے مشرق کی جانب ہوتی ہے، تڑکا، سپیدۂ صبح، ظہورِ نور، صبحِ کاذب، صبحِ صادق۔  کام نہ آئی اپنی لگاوٹ دیکھتے ہی پَو اُٹھے جھٹ پٹ      ( ١٨٨٤ء، صبحِ وصال، شوق نیموی، ٣٦ )

اشتقاق

ہندی سے اردو میں اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "صبحِ وصال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: پو
جنس: مؤنث