پوئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی چڑیا جس کی چھاتی کھیرے رنگ کی پیٹھ خاکی اور چونچ پیلی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی چڑیا جس کی چھاتی کھیرے رنگ کی پیٹھ خاکی اور چونچ پیلی ہوتی ہے۔