پوائزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زہر، بِس "یاد رہے کہ ڈاکٹروں کے یہاں یہ سخت پوائزن . ہے۔" ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٢٤ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - زہر، بِس "یاد رہے کہ ڈاکٹروں کے یہاں یہ سخت پوائزن . ہے۔" ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٢٤ )
اصل لفظ: Poision
جنس: مذکر