پوائنٹر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اشارہ کرنے والا، وہ چھڑی جس سے بلیک بورڈ یا نقشے وغیرہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں، کسی آلے کی سوئی جو پیمائش کا کام دے، گھڑی کی سوئی، ترازو کا کانٹا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اشارہ کرنے والا، وہ چھڑی جس سے بلیک بورڈ یا نقشے وغیرہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں، کسی آلے کی سوئی جو پیمائش کا کام دے، گھڑی کی سوئی، ترازو کا کانٹا۔