پوت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیٹا، فرزند، (مجازاً) عزیز قریب۔ 'دودھ سے پوت بھی ہو جاتا ہے۔" ( ١٩١٩ء، جوہرِ قدامت، ٣٤ )
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پترہ' سے ماخوذ 'پوت' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو"کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیٹا، فرزند، (مجازاً) عزیز قریب۔ 'دودھ سے پوت بھی ہو جاتا ہے۔" ( ١٩١٩ء، جوہرِ قدامت، ٣٤ )
اصل لفظ: پترہ
جنس: مذکر