پوتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیٹے کا بیٹا، پسرزادہ، نبیرہ، پوتے کی اولاد یا ذریت نرینہ، (مجازاً) کسی کی نسل یا نسب۔ 'کیا تو نادر شاہ کا پوتا ہے یا بہادر شاہ کا نواسا ہے۔" ( ١٩١٠ء، خوابِ ہستی، ٣٧ )
اشتقاق
سنسکرت میں لفظ'پوتر' سے ماخوذ 'پوتا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٥ء کو 'گلشنِ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیٹے کا بیٹا، پسرزادہ، نبیرہ، پوتے کی اولاد یا ذریت نرینہ، (مجازاً) کسی کی نسل یا نسب۔ 'کیا تو نادر شاہ کا پوتا ہے یا بہادر شاہ کا نواسا ہے۔" ( ١٩١٠ء، خوابِ ہستی، ٣٧ )
اصل لفظ: پوتر
جنس: مذکر