پوتنا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رنگ کے پانی سے دیواروں کو اُجالنا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رنگ کے پانی سے دیواروں کو اُجالنا۔